گریجویٹی کا حکم



سوال:۔والدہ کے نام گریجویٹی کی رقم آئی ہے ۔معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ صرف والدہ کی کہلائے گی یا والدکی جائیداد ہے جو ا س کے تمام ورثاء میں تقسیم ہوگی۔
 
جواب:۔ جس کےنام مذکورہ رقم آئی ہے تنہا اسی کی ملکیت ہے۔