چھوٹے اورسرد دنوں میں روزوں کی قضا



سوال :۔عرض ہے کہ میں اور میری بیگم ذیا بطیس کے مریض ہیں- معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آیا ہم روزوں کی قضا سردیوں کے دنوں ميں پوری کرسکتے ہیں؟ جبکہ پياس کی شدت کم ہوتی ہے ۔(منير بُھٹہّ-لاہور)
 
جواب: ۔ اگر ذیابیطس کی وجہ سے روزہ رکھنا مشکل ہے تو بیماری سے افاقہ ہونے کے بعد یاجب روزہ  رکھنا ممکن ہوجائے  توپھر قضاء کرلیں ۔ہندیہ (1/207)