سردیوں میں رمضان کے روزوں کی قضا



سوال :۔ میں اور میری بیگم ذیا بطیس کے مریض ہیں- معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آیا ہم روزوں کی قضا سردیوں کے دنوں ميں پوری کرسکتے ہیں؟ جبکہ پياس کی شدت کم ہوتی ہے ، بہت مشکور ہوں گے(منير بُھٹہّ-لاہور)
 
جواب :۔کرسکتےہیں ۔