زکوۃ میں بجائے نقد کے کوئی چیز دینا



سوال :۔السلام علیکم! ہمارے پاس ایک چیز ہے جو کہ تحفہ کے طور پر ملی ، جس کی مالیت  تقریبا اتنی ہے جتنی ہم پر زکوٰۃ فرض 
ہے،  تو کیا یہ تحفہ بطور زکوٰۃ کسی ادارے کو دیا جاسکتا ہے؟نمرہ عباسی
 
جواب:۔دیا جاسکتا ہے۔نقدی دینا ضروری نہیں۔