عبادات کا پابند اور معاملات میں کمزور شخص کا حکم



سوال:۔اگر ایک شخص نماز روزہ کا پابند ہے مگر معاملات میں احتیاط نہیں کرتا تو اس کاکیا حکم ہے؟شرف الدین،گجرات
جواب:۔ایسا شخص عبادات کی پابندی کی وجہ سے ثواب کا مستحق اور معاملات میں کوتاہی کی وجہ سے گناہ گار ہے۔