وضو کا حکم
سوال
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ۔ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص کو جسم کے ایسے حصے پر زخم ہو کہ اٹھتے بیٹھنے میں زخم سے رطوبت نکلتی ہے تو اس شخص کے وضو کا کیا حکم ہے؟؟؟