haj
سوال
ڈالسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک سوال علمائے اکرام کی خدمت جواب جلد مطلوب ہے کوئی معتمر انڈیا سے عمرے کو جائے پھر اپنے رشتہ دار سے ملنے مکہ سے باہر جائے جدہ دمام مدینہ ینبع وغیرہ میقات سے باہر . پھر مکہ آئے تو کیا دم دینا ضروری ھے. جواب جلد ارسال فرمائیں مہربانی