عید کی نماز
سوال
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں ایک گوشت کا کارخانہ ہے اور وہ دوست اس کارخانے میں عید کی نماز پڑھتے ہیں اور نماز میں صرف آٹھ یا دس آدمی ہوتے ہیں کیا ان کا یہ عمل درست ہے دلائل سے مزین جواب کی درخواست ہے شکریہ
جواب
عید کی نماز کے لیے مسجد ہونا شرط نہیں اس لیے نماز درست ہے تاہم بڑی جماعت کے ساتھ عید پڑھنا افضل ہے۔