دانتوں پر کور چڑھانا کیسا ہے
سوال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. .! میرا سوال یہ ہے کہ اگر دانتوں پر خوبصورتی کیلئے خول/کور چڑھایا جائے تو کیا اس سے وضو اور غسل ہو جاتا ہے..؟؟
جواب
خول اگر دانت پر مستقل رہے جیسا کہ عام طور پر ایسا ہی ہوتا ہے تو اس کے ساتھ وضو اور غسل درست ہے۔