کریم جو چہرے پر لگائی جاری ہیں



سوال

ایسی کریم جو چہرے پر اور ہاتہ پاؤ پر لگائی جاتی ہیں جن میں الکوحل ہو اسکا استعمال درست ہے؟ اور ان کے استعمال کے بعد نماز درست ہوگی؟


جواب

جائز ہے اور احتیاطا نماز سے پہلے دھولے تو اچھا ہے۔