احتلام والے کپڑے دوسرے کپڑوں کے ساتھ مشین میں واش ہو جاے تو ان کپڑوں کا کیا حکم ہے

سوال

جواب

۔سب کو آخر میں صاف پانی سے دھولیں۔