عدت میں کسی محرم کے ساتھ حج کے لیے جانا ؟
سوال
لسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، ایک خاتون نے شوہر کے ساتھ حج کا فارم جمع کروایا تھا، لیکن شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اور حج میں ان خاتون کا نام بھی آگیا ہے، وہ خاتون ابھی عدت میں ہیں، تو کیا وہ عدت کے دوران اپنے کسی دوسرے محرم کے ساتھ حج پر جا سکتی ہیں؟؟؟
جواب
عدت میں کسی محرم کے ساتھ حج کے لیے نہیں جاسکتی۔