طواف وداع



سوال

عمرہ میں طواف وداع نہ ھونے کی کیاوجہ ھے؟


جواب

عمرہ عبادت ہے اور عبادت جس طریقے سے ثابت ہو اسی طریقے سےکی جاتی ہے۔اللہ تعالی نے حکم نہیں دیا یے اور نبی کریم علیہ السلام نے نہیں کیا ہے اس لیے عمرے میں طواف وداع نہیں ہے۔