معذور کو غسل کرانے والا کوئی نہ ہو



سوال

اسلام و علیکم ایک نو جوان مفلوج اپنی بیوی کے ساتھ رھتا ھے اس کو غسل کی حاجت ہو تو وہ کیا کرے اس کے گھر میں بیوی کے علاوہ کوئی نہیں اس لئے 10 دن میں غسل کروایا جاتا ہے تو کیا وہ شخص تیمم کر سکتا ہے؟؟؟؟؟


جواب

مذکورہ شخص کو اس کی بیوی غسل کرائے اور اگر بیوی نہ کرائے اور وہ خود بھی نہ کرسکے تو تیمم کرلے۔