اگر منی کے نشانات دیکھیں اور خواب یاد نہ ہو تو غسل واجب ہے۔



سوال

ایک آدمی صبح اٹھا.نمازپڑھی.دس بجےکےقریب شلوارپرمنی جیسےنشانات دیکھےلیکن خواب یا احتلام یاد نہیں تو غسل واجب ھےیانہیں؟


جواب

اگر یقین ہے کہ منی کے دھبے ہیں تو غسل واجب ہے اگر خواب یاد نہ ہو۔