حج بدل کی شرطیں



سوال

حج بدل کی کیاشرطیں ہیں ۔


جواب

موٹی موٹی تین شرطیں ہیں:
1۔میت پر حج فرض ہو
2۔میت نے حج کرانے کی وصیت کی ہو۔
3۔میت نے حج کے لئے مالی چھوڑا ہو۔