دوران عدت حج کے لئے جانا



سوال

اگر کسی عورت کے شوہر کا انتقال ہوجائے تو وہ عدت گزارنے سے پہلے حج کے لئے جاسکتی ہے؟
 


جواب

نہیں جاسکتی.