قادیانیوں کا لاہوری فرقہ
سوال
قادیانیوں کے لاہوری فرقہ کا کیا حکم ہے؟
جواب
قادیانیوں کا لاہوری فرقہ اگر چہ مرزا غلام احمد قادیانی کو ہمارے نبی جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ظل اوربروز قرار دیتا ہے مگر وہ بهی شریعت اور آئین کی رو سے مرتد اور دائرہ اسلام سے خارج ہے.