بالٹی یابرتن میں دوران غسل پانی کی چهینٹے پڑنے سے وہ ناپاک ہوتا؟
سوال
میرا سوال ھے کہ ناپاکی کی حالت میں جب ہم نہاتے ہیں تو غسل خانے میں پڑے اگر کوئی اور برتن جس میں پانی پڑا ہو جیسا کہ بالٹی وغیرہ میں پانی کی چٹھیں پڑ جائیں تو کیا وہ پانی ناپاک ہو جائے گا؟ یاسر عرفات ہری پور ہزارہ
جواب
باسمہ تعالی
بالٹی یابرتن میں دوران غسل پانی کی چهینٹے پڑنے سے وہ ناپاک نہیں ہوتا ہاں اگر جسم پر گندگی ہو اور اس گندگی کا پانی بالٹی میں چلا جائے تو ناپاک ہوجائے گا
واللہ اعم