غیر مسلم کے وقف کے لیے شرط
سوال
غیر مسلم بھی کوئی چیز راہ خدا میں وقف کرسکتا ہے یا نہیں ؟
جواب
کرسکتا ہے مگر دوشرطیں ہیں
ایک یہ جس مقصد کےلیے وقف کررہاہو وہ اس کے دین میں کارثواب ہو
دوسری شرط یہ ہےکہ اسلام میں بھی وہ ثواب کا کام ہو۔