تیرے سر کی قسم کہنے سے قسم ہوتی ہے یا نہیں



سوال

اگر کسی کوکوئی دوسرا بہت محبوب ہو اور وہ اس کے سر کی قسم کھائے کہ یہ کام نہیں کرے گا تو قسم ہوجائے گی ؟


جواب

اللہ تعالی کے ناموں  اور قرآن کریم کے علاوہ کسی اور کی قسم کھانا گناہ بھی ہے اور قسم بھی نہیں ہوتی۔