بیڈمینٹن کا گیم



سوال

ہم بیڈمینٹن کا گیم کھیلتے ہیں جس میں ہماری ترتیب یہ ہوتی ہے کہ جو ہار جاے وہ جیتنے والے کو 100 روپئے دیتا ہے مگر جیتنے والا اس کا پابند ہوتا ہے کہ وہ ان پیسوں سے مشترکہ سامان خرید لے جس ہارنے اور جیتنے والا دونوں کھیل سکتے ہین۔۔ کیا اسٓطرح کی شرط لگانا جائز ہے۔  سعد بنگش جمالپور احمداباد گجرات ابڈیا 


جواب

⁠⁠⁠یہ صورت بهی جوے کی ہے اورناجائزہے.جیتنے والا اگر جیتی ہوئی رقم دونوں کے مشترکہ مفاد میں استعمال کرتا ہے تو پهر بهی اس پر جوے کی تعریف صادق ہے.