سحری کھائی جب کہ وقت ختم ہوچکا تھا



سوال

ایک شخص کی آنکھ دیر سے کھلی اور اس نے یہ سمجھ کر کہ ابھی وقت ہے سحری کھالی جب کہ بعد میں معلوم ہوا کہ وقت ختم ہوگیا تھا تو کیا اس کا روزہ ہوا یا نہیں اور اگر نہیں ہوا تو اس پرصرف قضا ہے یا کفارہ بھی ہے؟


جواب

روزہ نہیں ہوا ،صرف اس روزے کی قضا ہے کفارہ نہیں۔