کیا کان میں دوائی ڈالنےسے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟



سوال

علماءاکرام اس مسلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں ایک شخص روزے میں کان میں دوائی ڈالے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور کان میں پانی ڈالے یا ڈل جائے تو روزہ نہیں ٹوٹتا ان دونوں میں وجہ فرق کیا ہے ؟


جواب

اب جدید تحقیق یہ ہے کہ کان میں دوا ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا