عورت کے سینے کاپردہ



سوال

کیا عورت دوسری عورت کی پستان چوس سکتی ہے؟ شرعی حکم بتا دیں۔


جواب

 مسلمان عورت کو دوسری مسلمان عورت کا پستان دیکھنا تو جائز ہے مگر چوسنا جائز نہیں۔