گا ڑی میں بیٹھے بھیٹے سونے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
سوال
گاڑی میں ٹیک لگا کر سونے سے وضؤ ٹوٹتا ھے یا نھیں
جواب
الجواب:۔۔۔گاڑی میں اگر کوئی بیٹھے بیٹھے سو جائے او راس طرح سوئے کہ اگر پیچھے سے سیٹ کا سہارا ہٹا دیا جائے تو وہ گر پڑے،تو وضو ٹوٹ جائے گا۔اگر ٹیک ہٹانے سے نہ گرے تو وضو برقرار رہے گا۔