کیا اجتہاد کا دروازہ بند ہوگیا ہے



سوال

کیا اجتہاد کا دروازہ بند ہوگیا ہے اور اب کوئی اجتہاد نہیں کرسکتا؟


جواب

نااہلوں کے لیے کبھی کھلا ہی نہیں اور اہل  کے لیے کبھی بند نہیں ہوا