بچہ دودھ پیتے ہوئے الٹی کردے



سوال

بچہ اگر دودھ پیتے ہوئے الٹی کردے تو وہ پاک ہے یا ناپاک؟


جواب

اگر الٹی منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے ورنہ ناپاک