بچے کے کون کون سے اخراجات باپ پر لازم ہیں؟
سوال
بچے کے کون کون سے اخراجات باپ پر لازم ہیں؟
جواب
باپ پر اپنے بچے کے درج ذیل اخراجات لازم ہوتے ہیں
رضاعت یعنی دودھ کا خرچ
حضانت یعنی پرورش کا خرچ
سکنی یعنی رہائش کا خرچ
خادم یعنی نوکر کا خرچ ،اگر اسے ضرورت ہو
عام ضروریات یعنی کھانے پینے اور علاج ومعالجہ اور زندگی کی دوسری ضروریا ت کا خرچ