ایصال ثواب کرنے والے کے پاس خود کیا رہ جاتا ہے؟



سوال

سوال:ثواب دوسروں کو بخش دیا تو خود بخشنے والے کے پاس کیا رہ گیا؟


جواب

جواب:ایک چراغ سے سو چراغ جلادیے تو کیا پہلے چراغ کی روشنی ختم ہوگئی؟کسی فقیر کو سو روپے صدقہ کردیے تو ہاتھ میں سو روپے نہ رہے لیکن سو روپے صدقہ کرنے کا ثواب ملا یا نہیں