شادی سے پہلے کے معاملات



سوال

میری بیٹی کی ایک جگہ نسبت ھوئ تھی جو بوجوہ باقی نا رھی کچھ رقم اور کپڑوں کا لین دین ھوا تھا جو نا لڑکے والوں نے اپس کیا نا ھم نے اس رقم اور کپڑے کا کیا حکم ھے جو بچّی کو ملا ھے؟


جواب

اگر لڑکے والوں نے اپنے تحائف نہیں مانگے تو مطلب ہے کہ انھوں نے مالکانہ طور پر دئیے ہیں