قادیانی یا غیر مسلم کو بھائی کہنا ؟
سوال
اسلام علیکم جناب میرا سوال یہ ھے کھ کسی قادیانی یا غیر مسلم کو بھائی کہا جا سکتا ہے؟ قرآن و حدیث اور فقہ حنفی کی روشنی میں رھنمای فرمائیں شکریہ
جواب
قادیانی یا غیر مسلم کو ملت ومذہب کے لحاظ سے بھائی نہیں کہہ سکتے البتہ قومیت اور وطنیت کی بنا پر کہا جاسکتا ہے۔