استفتاء



سوال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ مدارس کے مہتمم حضرات کا مدرسے میں آئے گئے گوشت میں سے کچھ گوشت وقتا فوقتاً مدرسے کے اساتذہ اکرام کو دینا کیسا ہے؟ حالانکہ اس کا علم نہیں ہوتا ہے کہ یہ گوشت صدقات واجبہ میں سے ہے یا نافلہ میں سے۔مدرسے میں پڑھانے والے اساتذہ اکرام کا یہ گوشت لینا اور کھانا کیسا عمل ہے، آیا کہ یہ جائز ہے یا ناجائز۔ اکثر اساتذہ اکرام مستحق زکوٰۃ نہیں۔


جواب