قرض اور وراثت
سوال
میری والدہ نے میری نانی سے کچھ رقم قرض لیا تھا، نانی کا انتقال ہوگیا ہے اب وہ قرض کی رقم وراثت میں دی جائیگی یا اس رقم کو ایثالِ ثواب کے لیے مسجد یا دوسرے فلاحی کاموں میں دے سکتے ہیں؟