تیمم



سوال

السلام عليكم، محترم مفتی صاحب اگر سردی کے موسم میں غسل کی حاجت پیش آجائے اور گرم پانی میسر نہ ہو اور ٹھنڈے پانی سے غسل کی صورت میں بیماری کا غالب گمان ہو تو کیا وقت کے اندر تیمم کے ساتھ نماز پڑھ کے بعد میں غسل کرکے پھر تیمم کے ساتھ پڑھی گئی نماز کی قضا کر سکتے ہیں؟


جواب